افریقی نژاد شہری ترقی فاؤنڈیشن - نوجوانوں کی تعلیم کے ذریعے کو بااختیار بنایا جا ئے
یہ پینل کولمبیا یونیورسٹی میں معاشیات کے اسسٹنٹ
پروفیسر، (ہافاا) کے بانی اور
افریقی شہری ترقی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر پر مشتمل تھی-
اسپیکر میں
سے ایک کا کہنا ہے کہ " عورت کو با اختیار بنایا جا ئے سے پہلے صحت مند بنایا
چاہیے" تو, لڑکیوں کو اسکول میں
رہنے کے لئے صحت کی بنیادی ضرورت پہلے پوری ہونا چاہیے۔ ہافاا لڑکیوں کے لئے حفظان
صحت اور حفظان صحت کی اہمیت پر مرکوز ہے ۔ پریڈز کے دوران بہت سے نوجوان لڑکیوں کو
اسکول چھوڑنا پڑتا ھے ۔ ان کو مونث
پروڈکٹس تک رسائی نہیں ھوتی تو وہ گھر رہنے کا انتخاب کرتے ہیں۔ . ہر ماہ ایک ہفتے اسکول سے غائب ھونا ،کلاسوں میں
پیچھے کر دیتا ہے ۔ دکھ کی بات کہتے ہیں کہ، صحت کی سہولیات کمیونٹیز سے
دور ہیں، مفت نہیں ہیں، اور جب صحت متقاضی ھوجاتی ھے لوگ روحانی مدد کی طرف ما ئل
ھو جاتے ھے جو جہالت کے مسائل کی طرف توجہ پیدا
کرتی ہے ۔ اور بھی بہت سے ٹیکنالوجی کے ساتھ کوالٹی اور مقدار معاملات ھے جیسے مناسب مشینوں کے لیے کافی رقم نہیں ھونا -
معیشت نوجوان لڑکیوں کے تعلیم کو
یقینی بنانے میں یکاہم کردار ادا کرتا ہے۔ ایک اور مقرر نے کہا کہ، "والدین
لڑکے اسکول میں رکھنا چاہتے ہیں اور اپنی بیٹیوں سے شادی کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ اس کا حل سماجی تحفظ کے ساتھ ایک منظم پالیسی کا قیام ھے۔
اقتصادی اصطلاحات میں " اقتصادی صدمے میں لاگت
کو کم کرنا ھوتا ھے" ۔
آخر میں یہ
کہ تعلیم کے ذریعے معاشی نفع میں سب سے اہم کردار
اپنی بیٹیوں کو تعلیم دینے کی طرف والدین کے رویہ ادا کرتا ہے۔ رویوں کو منتقل کرنے کا ایک حل رہنمائی ہے ۔ والدین جو اپنی لڑکی کے تعلیم میں سرمایہ کاری
کی ہے ان والدین سے بات کرے جو کہ بیٹی کی تعلیم کے لیے سوچ رہے ہیں - لڑکیوں کے
لئے تکنیکی مہارت کو جاننے کے لیے ایک محفوظ جگہ تخلیق کرنے کی امید ہے تاکہ وہ شائستگی کی اہلیتیں اور
زندگی کے ہنر سیکھ سکے۔